وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف حکام کے مذاکرات جمعہ کی شب نہ ہو سکے ،اختلافی نکات پر غور کیلئے وقفہ لیاگیا

اسلام آبادوزارت خزانہ اور آئی ایم ایف حکام کے مذاکرات جمعہ کی شب نہ ہو سکے ،دونوں اطراف نے جمعرات کے اختلافی نکات پر غور کیلئے وقفہ لیا۔
ذرائع وزارت خزانہ کاکہناہے کہ وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف حکام کے مذاکرات 13مارچ کو ہوں گے ،گزشتہ رات سٹیٹ بینک اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان مذاکرات ہوئے ، ذرائع کاکہناہے کہ دونوں اطراف نے سٹیٹ بینک سے متعلق ایم ای ایف پی نکات پر مذاکرات کئے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top