ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز بھارت سے باہر بنگلہ دیش منتقل کرنے کی خبروں پر بھارت کا رد عمل بھی آ گیا 

نئی دہلی بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈکپ میں پاکستا ن کے میچز بھارت کے باہر کروانے سے انکار کر دیاہے ۔
بھارتی میڈیا نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے ذرائع سے کہا ہے کہ بھارت میں ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز بنگلہ دیش میں کروانے کی خبریں آئیں تھیں، پاکستان کے میچز بنگلہ دیش میں کروانے کی تجویز مضحکہ خیز ہے ، پاکستا ن سیمی فائنل یا فائنل میں پہنچا تو ورلڈ کپ کے وینیو ز کبھی نہیں ہوں گے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top