وائٹ ہاﺅس کے سابق عہدیدار نے سعودی امریکہ تعلقات کو ’کیتھولک شادی‘ قرار دے دیا

دبئی وائٹ ہاﺅس کے سابق عہدیدار، بینکار اور سرمایہ کار انتھونی سکریموشی نے سعودی عرب اور امریکہ کے تعلق کو ’کیتھولک شادی‘ قرار دے دیا۔ عرب نیوز کے ہفتہ وار کرنٹ افیئرز ٹاک شو ’فرینکلی سپیکنگ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انتھونی سکریموشی نے کہا کہ جس طرح کیتھولک شادی میں میاں بیوی لڑ جھگڑ سکتے ہیں لیکن الگ نہیں ہو سکتے، اسی طرح سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات میں تلخی آ سکتی ہے، ختم نہیں ہو سکتے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top