ن لیگ کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے کے معاملے پر پی ٹی آئی منحرف رہنما سلمان نعیم بول پڑے

لاہور پنجاب اسمبلی انتخابات اور پی ٹی آئی منحرف اراکین کو ن لیگ کی جانب سے ٹکٹ دینے کا معاملہ،ن لیگ ابھی تک پی ٹی آئی منحرف اراکین کو ٹکٹیں دینے کا فیصلہ نہ کر سکی۔اسی حوالے سے سابقہ پی ٹی آئی رکن سلمان نعیم کا موقف ہے کہ میرے حلقے میں لیگی قیادت مجھ سے رابطے میں ہے، یہ نہیں ہو سکتا کہ پارٹی تمام کام مجھ سے لے لیکن پارٹی ٹکٹ کسی اور کو دے۔
جبکہ شعیب صدیقی نے کہا سے الگ ہونیوالے ارکان کو کا ٹکٹ ملے گا۔قبل ازیں بتایا گیا کہ ن لیگ نے پی ٹی آئیکے منحرف اراکین کے حلقوں میں سروے کے بعد ٹکٹ تقسیم کا فیصلہ کیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق حلقے کا منحرف رکن مضبوط ہوا تو اسے ٹکٹ مل سکے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top