نیشنل ڈیوٹی پر پی ایس ایل کو کیوں فوقیت دی ؟ سیم بلنگز نے بے دھڑک سچی بات بتا دی

لندن انگلش کرکٹر سیم بلنگز نے غیر سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو مواقع کی کمی اور کم مالی فوائد کی وجہ سے انگلش ٹیم کے ساتھ بنگلہ دیش کا دورہ کرنے کے بجائے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کھیلنے کے اپنے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ سیم بلنگز جو پی ایس ایل 8 میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے والی لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ تھے، نے وضاحت کی کہ انہوں نے قومی ٹیم کے ساتھ بنگلہ دیش کے دورے پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کھیلنے کا انتخاب کیوں کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top