نوڈلز فرائیڈ چکن بنانے کی ترکیب

1 چکن بر یسٹ ایک عدد
2 رائس نو ڈلز حسب ضرورت
3 نمک حسب ذا ئقہ
4 کچلا ہو ا لہسن دو جوئے
5 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
6 سر کہ دو کھا نے کے چمچ
7 سویا ساس دو کھانے کے چمچ
8 کارن فلار دو کھانے کے چمچ
9 انڈا ایک عدد
10 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرور ت
11 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top