
لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے کیس میں فواد چودھری کی فریق بننے کی درخواست پر سماعت ہوئی، لاہور ہائیکورٹ نے فوادچودھری کی فریق بننے کی درخواست مسترد کردی ،عدالت نے کہا کہ جب آپ اختیار تھا تب آپ نے کہ معاملہ کیوں نہیں اٹھایا جواب اٹھا رہے ہیں ۔