نوازشریف کو یقین دہانی کرائی گئی کہ پی ٹی آئی کو ختم کردیا جائے گا

لاہور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کو یقین دہانی کرائی گئی کہ پی ٹی آئی کو ختم کردیا جائے گا، علی امین کو اغواء کیا گیا، ڈی پی او نے سیشن جج کو کہا کہ یہ توہین کا کیس ہے، ڈی پی او نے جج کو بتایا کہ علی امین کی کسٹڈی کا حکم اوپر سے آیا ہے۔ علی امین کو اغواء کیا گیا، ڈی پی او نے سیشن جج کو کہا کہ یہ توہین کا کیس ہے، ڈی پی او نے جج کو بتایا کہ علی امین کی کسٹڈی کا حکم اوپر سے آیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top