میں سمجھتی ہوں کہ عمران خان کو مقدمات کا فیصلہ ہونے تک گرفتارنہ کیا جائے

لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں سمجھتی ہوں کہ عمران خان کو مقدمات کا فیصلہ ہونے تک گرفتارنہ کیا جائے، لیکن عمران خان حلف دیں کہ جب بھی عدالت بلائے گی تو وہ پیش ہوگا، عمران خان کے وارنٹ پھرمعطل ہوگئے یہ سہولت صرف اس کوکیوں حاصل ہے؟عمران خان کے سہولتکاروں کی باقیات پر نظر رکھی ہوئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top