میں زمان پارک میں ہی موجود رہوں گا، جس کو مارنا ہے آکر مار دے

لاہورعمران خان کا آزاد کشمیر یا گلگت بلتستان منتقل ہونے سے صاف انکار، کہا مجھے یہاں سے بھیجنے کیلیے کئی بار مشورے دیے گئے مگر میں نے انکار کردیا، میں زمان پارک میں ہی موجود رہوں گا، جس کو مارنا ہے آکر مار دے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ مجھے مشورے دیے جارہے ہیں کہ آپ آزاد کشمیر یا گلگت بلتستان چلے جائیں کیونکہ وہاں آپ کی حکومت ہے اور آپ کو تحفظ کی بھی ضرورت ہے مگر اب میں نے فیصلہ کرلیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top