مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کا جلسہ، جلسہ گاہ جانے والے راستے بند کر دئیے گئے

لاہور پاکستان تحریک انصاف آج مینار پاکستان پر اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ،پاکستان تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے کے موقع پر جلسہ گاہ جانے والے راستے بند کر دئیے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مینار پاکستان گراؤنڈ جانے والے راستوں کو بڑے کنٹینر لگا کر بند کیا گیا ہے جب کہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر بھی کنٹینر لگائے گئے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top