میر علی میں فورسز کی کارروائی میں ایک دہشتگرد مارا گیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  میر علی کے علاقے میں  فائرنگ کے نتیجے میں ایک دہشتگرد کو ہلاک کیا گیا جس کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر  کا کہنا ہےکہ ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز کےخلاف دہشتگردی کی کارروائیوں میں بھی ملوث تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top