مہنگائی کی شرح میں 9.95 فیصد بڑا اضافہ، مہنگائی بڑھ کر41.90 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر 41.90 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی، ایک ہفتے میں 25 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، ایک ہفتے میں 13 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور 13 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، جس کے تحت ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 9.95 فیصد بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top