مچھلی کی کڑاہی

مچھلی کے فلے 1/2 کلو
2 ٹماٹر (چوپ کئے ہوئے) 6 عدد
3 پسی ہوئی لال مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
4 پسا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
5 پسا ہوا دھنیا 2 چائے کے چمچے
6 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے
7 ادرک (چوپ کی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
8 لہسن (چوپ کئے ہوئے) 3 جوے
9 ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) 1/2 گڈی سجانے کیلئے
10 کُٹی ہوئی کالی مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
11 نمک حسب ذائقہ
12 تیل 6 کھانے کے چمچے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top