مچھلی پنیر کے ساتھ بنانے کی ترکیب

یاء:
مچھلی آدھ کلو
پنیر آدھ پاؤ
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ آدھاٹی سپون
گرم مصالحہ آدھا ٹی سپون
ہری مرچ چار عدد
پو دینہ /دھنیا (باریک کٹا ہوا) پون پیالی
انڈے دو عدد
آئل یا گھی ایک پاؤ
ترکیب:
مچھلی کو نمکین پانی میں ابا لیں۔ پھر اس کو مل کر اس میں پنیرملائیں اور تمام مصالحہ مکس کر لیں۔ ٹکیاں بنا لیں اور انڈے میں ڈبو کر تل لیں۔ سنہری ہو جائے تو اتار لیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top