مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس مینز سنگلز ، اینڈی مرے اور کیمرون نوری ایونٹ سے باہر ہوگئے

مونٹی کارلو انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے اور ہم وطن ٹینس سٹار کیمرون نوری مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس مینز سنگلز ابتدائی رائونڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔35 سالہ اینڈی مرے کو مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پہلے رائونڈ میں آسٹریلوی کھلاڑی ایلکس ڈی مینور نے شکست دی جبکہ ارجنٹائن کے فرانسسکو سیرونڈولو نے انگلینڈ کے کیمرون نوری کو شکست دی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top