اسلام آباد وفاقی کابینہ نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات میں الیکشنز کیلئے فنڈز نہیں دے سکتے۔ وفاقی کابینہ نے پنجابالیکشن کے حوالے سے وزارت خزانہ، دفاع اور داخلہ کے مؤقف کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے فیصلے سے متعلقالیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔