ملک میں پٹرول کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 16فیصد کمی

جڑانوالہ ملک میں پٹرول کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر16فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور انڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے مارچ 2023 تک کی مدت میں ملک میں 5.59ملین ٹن پٹرول کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 16فیصد کم ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top