ملک میں مہنگائی ہے‘ کس کا گلا پکڑا جائے؟ کس سے جوابات لیے جائیں؟ مریم اورنگزیب

لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کی سیکریٹری اطلاعات اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج ملک کے اندر مہنگائی ہے، کس کا گلا پکڑا جائے؟ آج جوابات کس سے لئے جائیں؟۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں ن لیگ کی قیادت کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو ترقی کرتے پاکستان پر مسلط کیا گیا اور گزشتہ 5 سالوں سے اس ملک کے نظام انصاف، عوام اور اپوزیشن کے ساتھ کھلواڑ ہوتا رہا، پی ٹی آئی دور میں جج کے کمرے سے لوگ منہ چھپاتے ہوئے نکلتے تھے، وزیراعظم ہاؤس میں طیبہ گل کو اغوا کیا گیا، چیئرمین نیب کو طیبہ گل کے ذریعے بلیک میل کیا گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top