ملک میں سرمایہ کاری کے راستے بند ہو گئے

لاہور ملک میں سرمایہ کاری کے راستے بند ہو گئے، پاکستان اپنی تاریخ کے سب سے بدترین معاشی بحران کی زد میں، فیکٹریوں، کارخانوں اور صنعتوں کا پہیہ رک گیا، بازاروں پر ویرانی چھا گئی۔ ینکوں کے اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ پاکستان میں بدترین معاشی حالات کی وجہ سے سرمایہ دار اپنا سرمایہ بینکوں میں رکھنے پر مجبور ہیں، بینکوں کی شرح سود افراط زر سے کہیں کم ہونے سے رئیل ٹرم میں ڈپازٹرز کو نقصان ہورہا ہے اس کے باوجود بینکوں میں جمع شدہ رقوم کی مالیت بڑھ رہی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top