ملک میں ایک ہی بار عام انتخابات ہوجائیں تو پیسے کی بچت ہوگی

لاہور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک ہی بار عام انتخابات ہوجائیں تو پیسے کی بچت ہوگی، ہم پی ڈی ایم کے ایمپائرز کے باوجود الیکشن جیتیں گے، اگر یہ مجھے گرفتار کرتے تو ووٹ اور بھی بڑھ جاتے۔ انہوں نے زمان پارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہی بار عام انتخابات ہوجائیں تو پیسے کی بچت ہوگی، ہم پی ڈی یمپائرز کے باوجود  جیتیں گے، اورسیز پاکستانکے ساتھ ہیں، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اب بھی میرے ساتھ رابطے میں ہیں، فوج کا مضبوط ہونا بہت ضروری ہے، میری اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں، ملک کے مفاد میں آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں، اب اگر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو میں کیا کروں؟ ایسا لگتا ہے کہ آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top