ملک میں الیکشن ہو گا بھی یا نہیں، میں نہیں جانتا، سعد رفیق

لاہور مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ اس ملک میں الیکشن ہوگا بھی یا نہیں ، میں نہیں جانتا،لیکن ایسے فیصلے دیئے گئے جس سے ریاست کی بنیادیں ہل گئیں۔
احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ جمہوریت کو کمزور کرنے کے عمل میں عمران خان بنیادی کھلاڑی ہیں،پارلیمنٹ کو جو زنجیریں پہنائی گئی ہیں عمران خان اس کھیل کا حصہ تھے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top