ملک میں اشیائے خورد و نوش کی مہنگائی ہوشربا 50 فیصد ہو گئی

لاہور ملک میں اشیائے خورد و نوش کی مہنگائی ہوشربا 50 فیصد ہو گئی، پاکستان میں مہنگائی کی سالانہ شرح ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، آئندہ مہینوں میں مہنگائی میں مزید اضافے کا امکان۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کے تمام ہی ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top