ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی

cاسلام آباد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائی کے بعد ملک بھر میں کئی روز سے بند انٹرنیٹ سروس کو بحال کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی اے نے کئی روز سے بند انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کی تصدیق کر دی ہے، جبکہ سوشل میڈیا ایپس کی سروسز بھی بحال کر دی گئی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top