ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا

کراچی ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ۔
آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں1800روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت2لاکھ5ہزار700روپے ہو گئی اسی طرح 1543روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ76ہزار355روپے پر آ گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں19ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا1978ڈالر ہو گیا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top