لاہور ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہفتہ وار مہنگائیساڑھے 45 فیصد سے بھی اوپر چلی گئی، رواں ہفتے کے دورانمہنگائی کی شرح میں مزید 0.96 فیصد اضافہ ہوا،28اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وارمہنگائیسے متعلق رپورٹ جاری کی گئی، جس کے مطابق ملک میں ہفتہ وارمہنگائی میں اضافے کے تمامریکارڈ ٹوٹ گئے۔