مظاہرین نے راستہ روک لیا، اسرائیلی وزیر اعظم کو ایئر لفٹ کرنا پڑگیا

تل ابیب اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو جمعرات کو   بیرون ملک دورے کے لیے ملک کے مرکزی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر  اس وقت ایئرلفٹ کرکے  لے جانا پڑا، جب گاڑیوں کے ہجوم اور مظاہرین نے انہیں وہاں گاڑی چلانے سے روک دیا۔ یہ مظاہرے ان کے عدلیہ کو تبدیل کرنے کے متنازعہ منصوبے کے خلاف دو ماہ سے زائد عرصے سے جاری ملک گیر  احتجاج کا حصہ تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top