
خانہ کعبہ کے صحن میں مفت وائی فائی ہی نہیں بلکہ بلوٹوتھ سروس بھی فراہم کی جائےگی۔ان سروسزکی بدولت مسجد الحرام میں مختلف رہنمائی کی ایپلی کیشنز اور سروسز استعمال کی جا سکے گ
وائی فائی اور بلوٹوتھ سروس کی بدولت خانہ کعبہ کا طواف کرنے والےایک ایپلی کیشن بھی مدد سے طواف کے چکروں کا شمار بھی کر سکتے ہیں ۔یہ سہولیات ام القریٰ یونیورسٹی ، مکہ کے ٹیکنالوجی اختراعات کے شعبے نے متعارف کرائی ہے۔