مزیدار چکن بھرے کریلے بنانے کی ترکیب

 مرغی کا قیمہ 1/2 کلو
2 پیاز (چوپ کر لیں) 2 عدد
3 ہری مرچ 4-6 عدد
کیری (کاٹ لیں) 2 عدد
5 نمک حسب ذائقہ
6 لال مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ
7 سونف 1 کھانے کا چمچہ
8 زیرہ 1 کھانے کا چمچہ
9 ثابت دھنیا 1 کھانے کا چمچہ
10 کریلے 1 کلو
11 کریلے کے بیج 2 کھانے کے چمچے (کوٹ لیں)
12 تیل حسب ضرورت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top