مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری 

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے تحریری حکم جاری کیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار اپیل متعلقہ فورم پر دائر کرنے کیلئے واپس لینا چاہتا ہے ،عدالت اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کرتی ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top