لاہور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہمریم نوازنے کہا کہتحریک انصافکو کالعدم قرار دیا جائے، سیاست میں مخالفوں کوووٹ کے ذریعے ہرایا جاتا ہے۔ انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا کہ یہ نہیں ہوتا جو پارٹی آپ کے مخالف ہے اس کو ختم کردیا،مریم نوازنے کہا کہ تحریک انصافکو کالعدم قرار دیا جائے، سیاست میں ایک دوسرے کوووٹکے ذریعے ہرایا جاتا ہے۔