مریم نواز سے متعلق توشہ خانہ تحائف پر ٹویٹ کا معاملہ،ایف آئی اے نے فوادچودھری کو 17 مارچ کو طلب کرلیا

اسلام آبادمسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزرمریم نواز سے متعلق توشہ خانہ تحائف پر ٹویٹ کے معاملے پرایف آئی اے نے فواد چودھری 17 مارچ کو طلبی کا نوٹس بھجوا دیا۔
ایف آئی اے کا نوٹس فواد چودھری کے تینوں گھروں کے پتے پر ارسال کیا گیاہے، نوٹس میں کہاگیاہے کہ عدم پیشی پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top