مریم نواز اور کلثوم نواز نے توشہ خانہ سے کھانے پینے کی مختلف اشیا مفت میں لیں

اسلام آبادمریم نواز اور کلثوم نواز نے توشہ خانہ سے کھانے پینے کی مختلف اشیا مفت میں لیں۔ شہباز شریف نے بھی گائے کا ماڈل، صراحی، وال، باول، خنجر سمیت مختلف اشیا مفت میں اپنے پاس رکھیں۔ دستاویز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے 25 ہزار مالیت کا گھوڑے کا ماڈل رکھ لیا، 50 ہزار مالیت کا پستول توشہ خانہ سے حاصل کیا، انہوں نے دونوں اشیا 9 ہزار 750 روپے میں حاصل کیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top