محمد رضوان نے پاکستان سپر لیگ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور ملتان سلطانز کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پاکستان سپر لیگ میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔ رضوان کے پی ایس ایل 8 میں 500 رنز مکمل ہوگئے ہیں۔ ملتان سلطانز کے کپتان نے 11 اننگز میں 500 رنز مکمل کیے۔ وہ رواں سیزن اب تک 57.33 کی اوسط اور 143 کے سٹرائیک ریٹ سے 516 رنز بنا چکے ہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top