محمد خان بھٹی نے ویڈیو میں اپنے روابط اور کرپشن کا اعتراف کیا،عطاء تارڑ

اسلام آبادمعاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکر ٹری محمد خان بھٹی نے ویڈیو میں اپنے روابط اور کرپشن کا اعتراف کیا،محمد خان بھٹی کے لگائے گئے الزامات کا جواب کون دے گا؟ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربوں روپے کے کیسز ہیں،محمد خان بھٹی نے ویڈیو میں باتیں کھل کے کر دیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top