اسلام آباد ماشا یونائیٹڈ فٹبال ٹیم کے چیف ایگزیکٹو رائے انتخاب علی اور صدر رانا محمد اشرف خاں نے ینگ عید گاہ فٹ بال کلب کے جنرل سیکرٹری ملا نوید کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ پیر کو اپنی تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے