لیجنڈ جہانگیرخان کی فٹبالر بھانجی کا فری کک پر ناقابل یقین گول

لاہورسعودی عرب کے خلاف میچ میں فری کک پر شاندار گول کرکے پاکستان کو شکست سے بچانے والی کپتان ماریہ خان عالمی شہرت یافتہ دو اسکواش لیجنڈز کی قریبی رشتے دار ہیں۔ سعودی عرب میں 4 ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں قومی ٹیم کی کپتان ماریہ خان نے ایک ایسا گول کردیا جس نے انھیں عالمی شہرت دلادی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top