لیبیا کشتی حادثے میں ملوث منظم گینگ کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آبیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق نوجوان کے لواحقین کی درخواست پر ایف آئی اے گجرات نے کاررواتی کرتے ہوئے 2 انسانی اسمگلرز گرفتار کرلیے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی کشتی ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا جس میں 3 پاکستانی جاں بحق ہوئے۔ لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلرز کے خلاف مقدمہ حادثے میں جاں بحق منیب الرحمان کے والدکی مدعیت میں درج کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top