لکھنوی سیخ کباب بنانے کی ترکیب 

 چکن آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
4 لہسن تین سے چار جوئے
5 پیاز ایک عدد
6 بادام چھ سے آٹھ عدد
7 پستے چھ سے آٹھ عدد
8 فریش کریم چار کھانے کے چمچ
9 پپیتا پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
10 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
11 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
12 ہری مرچیں چھ سے آٹھ عدد
13 ہرا دھنیا آدھی گٹھی
14 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top