لاہور ہائیکورٹ نے گرفتار پی ٹی آئی رہنماﺅں کے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

لاہور ہائیکورٹ نے گرفتار پی ٹی آئی رہنماﺅں کے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقت اختیار کیا گیا کہ خدشہ ہے پی ٹی آئی رہنماﺅں کے خلاف مقدمات درج کیئے جارہے ہیں، مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کے احکامات جاری کیئے جائیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top