
دوران سماعت سرکاری وکلا نے غداری کے قانون کو سیکشن 124 اے کا دفاع کیا تھا،درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیاکہ بغاوت کا قانون 1860 میں بنایا گیا جو انگریز دور کی نشانی ہے ، بغاوت کا قانون غلاموںں کیلئئے استعمال کیا جاتا تھا، آئین پاکستان ہر شہری کو آزادی اظہار رائے کاک حق دیتا ہے،بغاوت کا قانون اب بھی 124 اے کے ذریعے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال ہو رہا ہے۔