لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی جانب سے پیمرا پابندی کے خلاف دائر درخواست پر اعتراض عائد کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے سربراہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پیمرا پابندی کے خلاف دائر درخواست پر اعتراض لگا دیا ہے۔
پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی  کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا تاہم ہائیکورٹ آفس نے پٹیشن کے ساتھ پابندی کےنوٹیفکیشن کی مصدقہ نقل نہ لگانےکااعتراض لگا دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top