لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ کی بندش فوری ختم کرنے کی استدعا مسترد کردی

لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ کی بندش فوری ختم کرنے کی استدعا مسترد کردی۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں وفاقی حکومت ، پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top