لاہور پاکستان تحریک انصافکے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جو ٹینشن کا ماحول پیدا کیا گیا اس کی ضرورت نہیں تھی۔شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیشن کورٹمیں پیشی پر ہمیں سیکیورٹی کے خدشات ابھی بھی ہیں۔عمران خان کی پیشی کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی دی جائے۔پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ جو ٹینشن کا ماحول پیدا کیا گیا اس کی ضرورت نہیں تھی۔