لاہور میں 12 اسموگ کنٹرول ٹاور لگانے کا فیصلہ

لاہور میں 12 اسموگ کنٹرول ٹاور لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسموگ سے نمٹنا قومی ذمہ داری ہے،ہر طبقے کو اپنا موثر کردار ادا کرنا ہو گا۔ پنجاب حکومت سموگ سے نمٹنے کے لئے ہر وہ اقدام اٹھا رہی ہے جو انسانی بس میں ممکن ہے۔لاہور میں 12مقامات پر سموگ ائیر فلٹر آئیونائزر یونٹس لگائے جائیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top