لاہور قلندرز کے مداحوں کیلئے بری خبر، اہم کھلاڑی انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر لیام ڈاؤسن انجری کا شکار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔
لاہور قلندرز کی انتظامیہ کے مطابق انگلش آل راؤنڈر کراچی کنگز کے خلاف میچ میں ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے، اسکین کے بعد لیام ڈاؤسن کو 4 سے 6 ہفتے آرام تجویز کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top