لاہور قلندرز کی طرف سے راشد خان اور ڈیوڈ ویزا کیلئے انعامات

4 مارچ کو ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز  ملتان سلطانز کو 21 رنز سے شکست دیکر پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے جس کے بعد گزشتہ روز ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے ملتان سلطانز کیخلاف بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کیلئے انعامات کا اعلان کیا گیا۔
کھلاڑیوں کو انعامات دینے کی ویڈیو بھی گزشتہ روز لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا پیج پر بھی شیئر کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top