لاہورالیکشن کمیشن پنجاب نے انتخابات سے قبل لاہور اور ملتان سمیت متعدد اضلاع کے ریٹرنگ افسران کو تبدل کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور رافع حیدر کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر لاہور تعینات کر دیا گیا، اس سے پہلے ڈپٹی سیکرٹری محکمہ آبپاشی محمد وسیم ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر تعینات تھے۔