لاہور انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے سے انکار

 لاہور انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے سے انکار، ڈی سی لاہور نے تحریک انصاف کو جلسے کی درخواست مسترد کرنے کے فیصلے سے آگاہ کر دیا، عمران خان نے تاریخی مینار پاکستان پر اتوار 19 مارچ کو جلسہ عام کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔ اس سے قبل لاہور ہائی کورٹ نے بھی پاکستان تحریک انصاف کو اتوار کے روز مینارپاکستان پرجلسہ کرنے سے روک دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top