لاہورماسٹرپلان کی منظوری ، نیب نے پرویز الٰہی کیخلاف انکوائری شروع کردی

لاہورماسٹرپلان کی منظوری ، نیب نے پرویز الٰہی کیخلاف انکوائری شروع کردی۔ نیب ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی نے اسکیمز سے بیٹرمنٹ فیس معاف کر کے خزانے کو 300 ارب کا نقصان پہنچایا۔ نیب ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ کے دباؤ پر ماسٹر پلان میں لاکھوں ایکڑ زرعی رقبہ کو براؤن کرنے کا الزام ہے، 95 مربع کلومیٹر زمین نئی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیلئے مختص کرکے ڈویلپرز کو نوازا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top